کوئٹہ زہریلی پانی پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ھلاک ۔ تفصیلات کے مطابق شال نواں کلی میں زہریلے پانی پینے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ھلاک ہوگئے.
جن میں پانچ کا تعلق نوشکی سے جو گرمیوں کے چھٹیاں منانے شال آئے ہوئےتھے.
واقع کے بعد مقامی انتظامیہ نعش قبضہ میں لیکر ہسپتال پہنچا دیئے ہیں اور واقع کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔