ہرنائی کوئلہ ٹرک نذر آتش، فائرنگ سے 2 ڈرائیور زخمی



ہرنائی سنجاوی روڈ پر کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو جلا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہرنائی سنجاوی روڈ پر نامعلوم مسلع افراد نے دو ٹرکوں کو آگ لگا دی، اور دو ڈرائیوروں کو بھی گولی مار کر شدید زخمی کردیا۔

آخری اطلاع تک کسی مسلح تنظیم نے حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post