حب ندی میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب کر ھلاک ، بلیدہ ندی سے ایک نعش برآمد



حب کے علاقے مائی گڑھی کے قریب دو افراد ندی میں ڈوب کر ھلاک  ہوگئے۔

اطلاعات مطابق حب چوکی مائی گڑھی کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے دو افراد  سلمان ولد  خالد بخش اور علی ولد جاوید ڈوب کر ھلاک ہوگئے  ،جو کراچی کے علاقے سہراب گوٹ کے رہائشی ہیں۔

واقع کے بعد  نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیےہسپتال لے جایا گیا جس کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیے گیے۔

ادھر بلیدہ کے علاقے میناز ندی سے نوجوان کی لاش برآمد ہوا ہے ۔

کیچ کے علاقہ بلیدہ میناز ندی سے ایک نوجوان کی نعش برآمد ہوہے ۔ 

جس  کی شناخت دوست جان محمد نور کے نام سے ہوا ہے،  جس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سپتال پہنچادیا گیا  ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post