بلوچستان ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فوج نے ای امان علی ولد علی نامی ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کو پاکستانی فوج نے سولہ روز قبل نلینٹ کلانچ سے حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔ جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہے۔
آپ کو علم ہے بلوچستان میں جبری گمشدگی کے واقعات متواتر رپورٹ ہورہے ہیں۔ جبکہ لاپتہ افراد کے لواحقین کا تربت اور شال میں اس وقت دھرنا بھی دھرنا جاری ہیں۔