بارکھان پاکستانی فورسز قافلے کو بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا گیا

 


بارکھان پاکستانی فورسز قافلے بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج نامعلوم افراد نے بارکھان کے علاقہ بوڑھی ایشانی  میں قابض پاکستانی فورسز قافلے کو بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا گیا ،جس میں فورسز کو بھاری جانی نقصان  اٹھانا پڑا   ۔ 

واقع کے بعد فورسز جاعہ وقع پر پہنچ کر راستے بند کردیئے اور چیکنگ شروع کردی ۔ 

آخری اطلاع تک فورسز قافلے کو بم کا نشانہ بنانے کی ذمہداری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post