مشکے: قابض دشمن کے کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف



آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے مشکے میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

انھوں نے کہاہے کہ گزشتہ رات نو بجے سرمچاروں نے مشکے میں دشمن فوج کے کیمپ پر بھاری و جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ حملے میں دشمن فوج کو جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی آزادی تک سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post