ڈیرہ بگٹی سے ایک شخص پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ ،گوادر سے لاپتہ شخص بازیاب

 


بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی  پاکستانی فوج نے

سیوا ولد فضل محمد  نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری  لاپتہ کردیا ہے ۔جس کے بعد نوجوان کے بارے انکے اہلخانہ کو کسی قسم کی معلومات نہیں دیئے گئے ہیں۔


علاوہ ازیں بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر  ٹی ٹی سی کالونی سے اگست 2023 میں پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے جہاں زیب ولد امام بخش نامی نوجوان بازیاب ہواہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post