کولواہ پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری

 


کیچ کے علاقہ کولواہ میں فوج کشی جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقہ کواہ  میں رات گئے پاکستانی قابض فورسز نے فوجی کشی شروع کردی ہے ،اور بلور کے پہاڑوں میں گھس گئے ہیں۔ 

علاقائی ذرائع کے مطابق آج الصبح  مزید فورسز  پہنچ کر پہاڑوں سے آنے جانےوالے ندی نالوں اور پگڈنڈیوں  پر مورچہ سنبھال لیے ہوئے ہیں ۔ 

آخری  اطلاع تک جاری فوج کشی دوران ہونے والے نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔



Post a Comment

Previous Post Next Post