بارکھان، بارش ،چھت گرنے سے تین افراد ھلاک ، 3 زخمی
byBalichistan'sToday-
0
بارکھان : رکھنی میں بارش کے باعث بارکھان روڈ میں بیکری گودام کی چھت گرنے کے باعث تین افراد ھلاک ہوگئے۔ واقعے میں دو افراد موقع پر ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔ جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق ایک شخص ملبے تلے دبا ہے۔