زیارت میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ



 بلوچستان زیارت میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق حملہ زیارت کے علاقے کچ میں جڑی بابا کے مقام پر پاکستانی قابض فورسز قافلہ میں شامل بکتر بند گاڑی کو ریموٹ بم حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ 

حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post