نوشکی میں فورسز چیک پوسٹ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

 


نوشکی بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف  کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے سرمچاروں نے کل تین بجے نوشکی کے علاقے زرین جنگل میں قائم ایف سی کے چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا اور بعد میں چیک پوسٹ پر گرنیڈ لانچر اور دوسرے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا گرنیڈ لانچر کے گولے چوکی کے اندر گرے جس سے فورسز کو مزید جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post