ڈیرہ مراد جمالی سے پاکستانی فوج نے دو افراد اختر ولد خیر محمد اور یار محمد ولد جلال نامی دو افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ناموں سے ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کو گزشتہ شام پاکستانی فوج نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا جس کے بعد سے لاپتہ ہیں۔
دریں اثناء کیچ کے علاقہ بلیدہ کے علاقے نوانو کے مقام پر پاکستانی فوج کے پوسٹ کو مسلح افراد نے نشانہ بنایا
اور فرار ہوگئے۔
نقصانات کے حوالے سے حکام نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیے گئے ہیں ۔
آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔