کوئٹہ جبری لاپتہ رحیم زہری منظر عام پر آگئے، جیل منتقل



بلوچستان کے مرکزی شہر شال  سے ایک سال قبل اپنی اہلیہ کے ساتھ جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے رحیم زہری کو منظر عام پر لاکر ہدہ جیل منتقل کردیا گیا۔ 

انھیں  گزشتہ سال 3 فروری 2023 کو محمد رحیم زہری اپنی والدہ اور اہلیہ سمیت  گیشکوری ٹاون ناشناس کالونیسے جبری لاپتہ کئے گئے تھے۔ بعد ازاں 11 دن بعد ان کی اہلیہ رہا ہوگئیں۔

 ان کی بازیابی کے لیے سیاسی و سماجی تنظیموں نے احتجاج بھی کیا تھا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post