بارکھان بلوچ لبریشن آرمی کے ترجامن آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح بارکھان کے علاقے ناہڑ کوٹ میں سنگالی کے مقام پر پاکستانی انتخابات کے اُمیدوار چنگیز مری کے بیجھے گئے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
ہمارے گزشتہ روز کے حملے کے بعد نساؤ میں نام نہاد انتخابات تیسری مرتبہ مکمل طور پر ناکام ہوئے تھے جس کے بعد پاکستانی حکومت کی جانب سے آج ایک مرتبہ پھر انتخابات کروانے کی ناکام کوشش کی گئی تھی۔ اسی سلسلے میں مذکورہ قافلہ چنگیز مری کے کہنے پر کاہان کے علاقے نساؤ جارہا تھا، جسے سرمچاروں نے نشانہ بنایا۔
بی ایل اے ہدایات جاری کرچکی ہے کہ علاقے میں ریاستی انتخابات کی اجازت کسی کو نہیں ہے۔ اس سلسلے میں جو بھی علاقے میں آئے گا اپنے نقصان کا ذمہ دار خود ہوگا۔
آزاد بلوچ: ترجمان بلوچ لبریشن آرمی