کولواہ پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ



کیچ کے علاقہ کولواہ بلور میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح تقریبا آٹھ بجے کے وقت پاکستانی قابض فورسز کی قائم چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے  ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post