شال میں پولیس تھانے پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

 


بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ میں قابض پاکستان کے پولیس فورسز کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے نیو سریاب تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا جبکہ املاک و گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا ہےکہ ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض پاکستان فوج کی بلوچستان سے انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری  رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post