کوئٹہ شیعہ رہنما حاجی رمضان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج چل بسے

 



کوئٹہ بلوچستان کے دارلحکومت شال  ہزارہ ٹاؤن میں گھر کے باہر قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے بلوچستان شیعہ کانفرنس کے نائب صدر حاجی رمضان علی منگل کے روز دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئے ۔

آپ جانتے ہیں قاتلانہ حملے میں حاجی رمضان کو3 گولیاں لگی تھیں جس کے بعد انھیں سول ہسپتال کے ٹرامہ سینٹر منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں ان کا علاج  چل رہاتھا کہ دم توڑگیے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post