کیچ پاکستانی فورسز پر فائرنگ اور بم حملہ

 


بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں 

گذشتہ رات نامعلوم افراد نے تربت ایئرپورٹ روڈ پر پاکستانی فورسز کی چوکی پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔

علاوہ ازیں  کیچ   تمپ کے علاقے کسانو میں قائم پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایاگیا ۔ حملے کے وقت علاقے میں متعدد دھماکوں اور بعدازاں شدید فائرنگ کی آواز سنی گئی۔

آخری اطلاع تک کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے   ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post