سندھ میرپور خاص میں سوئی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

 


 بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 14 مارچ کی شب ساڑھے 2 بجے سندھ کے علاقے میرپور خاص میں شاہی روڈ کے مقام پر 18 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکے میں تباہ کردیا۔

حملے کے نتیجے میں مقبوضہ بلوچستان سے کراچی و دیگر علاقوں کو قدرتی گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔

قابض ریاست کے ہاتھوں قدرتی گیس سمیت مقبوضہ بلوچستان کے تمام وسائل کی لوٹ مار کے خلاف مزاحمت مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رکھیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post