گوادر سے دشت کا رہائشی طالب علم جبری لاپتہ

 


بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے کالج کا طالب علم محسن حسن ولد ابولحسن سکنہ کُمبیل دشت (حال گوادر فقیر کالونی) کو  گزشتہ شام ساڑھے پانچ بجے گوادر نیاآباد میں خفیہ اداروں اور مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے جو دو کرولا گاڑیوں  میں سوار تھے اغوا کرکے لے گئے۔ جس کے بعد طالب علم لاپتہ ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post