پنجاب راجن پور گیس پائپ لائن کو اڑانیکی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. بی این اے

 


   بلوچ نیشنلسٹ آرمی بی این اے کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  گزشتہ شب دس بجے پنجاب کے ضلع راجن پور کے شاہ ولی سومرو کے مقام پر ہمارے ساتھیوں نے بلوچستان سے پنجاب جانیوالی 36 انچ قطر گیس پاہپ لاہن کو دھماکے سے اُڑا دیا ۔جس سے پنجاب کے مختلف علاقوں کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ 

اس واقعے کی ذمہ داری بلوچ نیشنلسٹ آرمی کی طرف سے قبول کرتے ہیں۔


Post a Comment

Previous Post Next Post