گْوادر: پاکستانی فوسرز کی گزشتہ دو روز سے سیاھجی کی پہاڑوں میں زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کی فوج کشی اس وقت بھی بگانی کور، پکیلو، بمباب کور، رودینی کور، تلارک کور اور نلانی کور میں جاری ہے ۔
ان پہاڑی علاقوں میں فورسز بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
ذرائع کے مطابق آج دڑامب کے پہاڑوں میں دھماکوں کی آواز دن بھر گونجتی ر ہیں ۔
آخری اطلاع تک مذکورہ علاقوں سے تاحال کسی قسم کی نقصانات کی اطلاع نہیں ملی ہے۔