مچھ ایک اور شخص فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

 


 بلوچستان کے علاقہ مچھ سے پاکستانی فورسز نے رواں ماہ کی 2 تاریخ کو مچھ بازار سے عبدالوہاب کرد نامی شخص کو حراست  میں لیکر  اسکے میڈیکل اسٹور سے  لاپتہ کردیا ۔ 

آپ کو علم ہے دو دن قبل شال سے مچھ جانے والے  تین افراد کو فورسز نے ڈیگاری کراس سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post