ضلع راجن پور 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو اڑادیا گیا



ضلع راجن پور ، پیر منگل کی درمیانی شب  نامعلوم افراد نے راجن پور کے علاقہ شاہ ولی  سومرو کے مقام پر 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد رکھ کر اڑا دیا ،جس کے بعد پنجاب کو جانی والی گیس بند ہوگئی ۔

آخری اطلاع تک گیس پائپ لائن اڑانے کی ذمہداری کسی نے قبول نہیں کی ہے،  مگر اس سے قبل ایسے کارروائیوں کی ذمہداریاں بلوچ آزادی پسند تنظیمیں قبول کرتی چلی آئی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post