آواران پاکستانی فورسز قافلے اور ہیلی کاپٹرز علاقہ میں پہنچنا شروع، فوج کشی امکان

 


آواران قابض پاکستانی فورسز کی ٹرکوں پر مشتمل ک قافلے علاقہ میں پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ 

علاقائی ذرائع کے مطابق فوجی قافلے لسبیلہ کی طرف سے آواران کی تحصیل جھاؤ کے مرکزی چھاونی پہنچ گئے ہیں۔ دوسری جانب کیچ کے مرکزی شہر تربت سے  تین جنگی ہیلی کاپٹر بھی آواران ایئر پورٹ  پہنچ چکے ہیں۔ اسطرح ایک ڈرون کو بھی ہوشاب سے آواران  جاتے ہوئے دیکھا گیاہے ۔ 

علاقائی ذرائع کے مطابق آواران اور جھاؤ میں فوج کشی کا قوی مکان ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post