بلوچستان میں سیندک کاپر اینڈ گولڈ مائن پروجیکٹ کے توسیعی منصوبے کا افتتاح ایم سی سی ریسورسز ڈیولپمنٹ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیئرمین ڑانگ ڑیجن نے کیا۔
افتتاح کے موقع پرچین اور قابض پاکستان کے درمیان بلوچستان کے وسائل چھین کر پنجاب کیلے جامع اقدامات، بہترین کارکردگی اور مشترکہ خوشحالی کا عہد کیا گیا۔
انھوں نے کہاکہ اس منصوبے سے میٹل پروسیسنگ کی صلاحیت میں اضافہ، اور پنجاب کی سماجی و اقتصادی ترقی کی صلاحیت میں اور اضافہ ہوگا۔
مسٹر ڑانگ ڑیجن نے اس توسیع کو "چاغی کے لیے بری اور راولپنڈی جی ایچ کیو کیلے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔