سندھ دادو رینجرز گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ جانی نقصانات کی اطلاع



کراچی اندرونی سندھ کے علاقہ دادو شہر کے قریب پاکستانی رینجرز کی گاڑی پر مسلح افراد نے گھات لگاکر حملہ  کردیا ، جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا ۔ واقع کے بعد ھلاک اور زخمی اہلکاروں کو حیدرآباد منتقل کردیا گیا ۔

آخری اطلاع تک اس حملے کی ذمہداری کسی آزادی پسند مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے نہی پاکستانی رینجرز نے اپنے نقصانات بارے تفصیلات جاری کیے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post