سردار مینگل کو نام نہاد الیکشن میں حصہ لینا کا اجازت نامہ جاری ہوگیا



سردار اخترجان نام نہاد پاکستانی الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں ۔ ٹربیونل نے آر او کے فیصلہ کو  مسترد کردیا اور کہاکہ وہ مطلوبہ حلقوں سے الیکشن لڑنے کیلے اہل ہیں ۔ 
آپ کو علم ہے گزشتہ دنوں آر او نے انکے کاغذات اقامہ کے بنیاد پر مسترد کیے تھے ۔

سیاسی سماجی حلقوں کا کہناہے کہ پاکستانی فوج کا مقصد تھا کہ مینگل   انکے چھتری کے نیچے  ہمیشہ رہیں، ادھر ادھر نہ جائیں، اسلیے انھیں سبق سکھانے اور یادہانی کرانے کیلے انھیں نا اہل قرار دیاگیا اور دوسری جانب یہ سگنل تھا کہ وہ ڈیتھ اسکوائڈ کے اہم فوجی ٹاوٹ ہزاروں نہتے  بلوچوں کے قاتل شفیق مینگل کو انکے مدعے مقابل لانا چاہتے ہیں جو آباو اجداد سے خفیہ ایجنسیوں  کے ارد گرد دم ہلاتے رہتے ہیں اور ان کا پٹہ ہمیشہ فوج کے ہاتھ ہوتی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post