آواران فورسز پر مسلح افراد کے حملے میں ھلاک دو نام آگئے



آواران کے علاقے جھاؤ سیڑ میں مسلح افراد کے پاکستانی قافلے پر حملے میں ھلاک دو   اہلکاروں میں سے دو کی شناخت خفیظ اللہ اور ذوالفقار کے ناموں سے ہوا ہے ۔ آپ کو علم ہے  قابض فورسز پر حملہ ضلع آواران کے تحصیل جھاوکے علاقہ  سیڑ میں ہواتھا لیکن پاکستانی فوج نے حسب روایت  جانی نقصانات بتانے سے گریز اں ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post