Home آواران سے لاپتہ نوجوان تاحال بازیاب نہیں ہوسکا byBalichistan'sToday -January 14, 2024 0 آواران دراسکی کے رہائشی لیواری بلوچ ولد عباس سکنہ تیرتیج آواران جسے گذشتہ سال 18 دسمبر 2023 کو قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں نے جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔اہلخانہ نے انکے بازیابی کی اپیل کی ہے۔ Facebook Twitter