بلوچستان کے دارالحکومت شال سے دو طالب علم لاپتہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق A لیول نہم دہم جماعت کے دو طالبعلم سید اعتزاز اورمحمدمجتب
راستے سے لاپتہ ہوگئے۔
والدین کے مطابق دونوں بچے گھر سے اسکول کیلئے نکلے تھے راستے میں لاپتہ ہوگئے ، جن سے کوئی رابطہ ہو نہیں پارہا ہے۔
والدین کی مدعیت میں بچوں کےگمشدگی کی ایف آئی آردرج کردی گئی ہے ۔ لاپتہ اعتزاز کی والدہ نے پولیس کارکردگی پر عدم اطمینان کااظہار کیاہے ۔ انکے مطابق 12 دن گزرنے کے باوجود انتظامیہ بچوں کے سراغ لگانے میں ناکام ہوچکے ہے ۔