مستونگ، دستی بم حملہ، دو افراد زخمی



مستونگ میں منشیات کے اڈہ پر دستی بم سے حملہ، نشہ کے عادی دو افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے ولی خان تھانہ کے حدود میں مشیات کے اڈہ کے انتظار گاہ کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد دستی بم پھنک کر فرار ہوگئے۔ دستی بم حملے میں  دو افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، لیوئز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post