گوادر: انٹی نارکوٹیکس کی ہیڈ آفس پر بم حملہ



بلوچستان کی ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے انٹی نارکوٹیکس ہیڈ آفس کو دستی بم حملے کا  نشانہ بنا کر فرار ہوگئے ۔ 

ذرائع کے مطابق گوادر نیوٹاؤن میں قائم انٹی نارکوٹیکس کی ہیڈ آفس پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی  بم  پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ تاہم  حملہ آور  فرار ہوگئے۔ 

تاہم  اب تک نقصانات کے بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ،نہی  حملے کی ذمہداری کسی تنظیم نے قبول  کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post