زامران میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہداری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف



کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ سرمچاروں نے اتوار 03 دسمبر کی شام ساڑھے چھ بجے کیچ کے علاقے زامران میں زامُری بند اور عبدوئی کے درمیان میں قائم قابض پاکستانی فوجی چوکی پر بھاری و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ جس کے نتیجےمیں  ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ۔ 

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہداری قبول کرتی ہے۔مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فوج پر ہمارے حملے جاری رہیں گے۔


 

Post a Comment

Previous Post Next Post