بلوچستان کے مکران ڈویژن میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر آج شٹرڈاؤن اور ضلع کیچ میں پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ یہ کال پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین کو تربت جاری دھرنے میں روکنے گرفتار ،اور ان پر فائرنگ ،سی ٹی ڈی کے جعلی مقابلوں میں نوجوانوں کوقتل کرنے خلاف کی جارہی ہے ۔