کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ



بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ گومازی سے پاکستانی فورسز نے   محراج ولد ناصر نامی ایک شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

لواحقین نے انھیں بازیاب کرنے کیلے سیاسی سماجی سوشل میڈیا  پر سرگرم انسانی دوست لوگوں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔ 

آپ کو علم ہے گذشتہ 26 دنوں سے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے تربت میں دھرنا شروع ہوا تھا جو بعد ازاں لانگ مارچ کی شکل اختیار کرلی اور لانگ مارچ واں مہینے 12 تاریخ کو  تربت سے شال پھر  اسلام آباد روانہ ہوا گیا آج  تونسہ شریف  پہنچ  گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post