بلوچ قوم پرست بزرگ آزادی پسند اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین عبدالنبی بنگلزئی نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا ہے کہ بلوچ نسل کشی(Baloch Genocide) کے خلاف بلوچ یکجبتی کمیٹی کے رہنمائی میں تربت، پنجگور، نال، خضدار،قلات،منگوچر، شال،شال کوہلو،بارکھان،رکھنی، ڈیرہ غازی خان، تونسہ شریف تک بلوچ عوام نے جس اتحاد ویکجہتی کا مظاہرہ کیاہے وہ قابل تحسین وستائش ہے جو بلوچ قومی شعور کی بے مثال مظاہرہ ہے اورجو بلوچ عوامی مزاحمت کی تاریخی تسلسل ہے -