تربت میں احسان شاہ کو پرامن بلوچ مظاہرین کے غصے کا سامنا

 

تربت ( مانیٹرنگڈیسک) بی این پی کے رہنما سابق صوبائی وزیر احسان شاہ کو بلوچ مظاہرین کے غصے کا سامنا۔ تربت میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر احسان شاہ کو راستے میں گزرتے ہوئے بلوچ مظاہرین کے غصے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ اطلاعات کے مطابق احسان شاہ کی گاڑی کو بلوچ مظاہرین نے روک لیا اور شدید نعرے لگائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post