بلوچستان کے ضلع گوادر سے اطلاعات ہیں پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک شخص کو بچوں سمیت حراست میں لے کر لاپتہ کردیا، تاہم بعدازں بچوں کو چھوڑ دیا گیا جبکہ باپ تاحال لاپتہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق ساحلی علاقے گوادر جاوید کمپلیکس سے ایک شخص کو بچوں سمیت اغواء کیا گیا ہے۔ جسکی شناخت لالا رفیق ولد رسول بخش کے نام سے ہوئی ہے۔