بلوچستان ضلع کیچ مند سورو میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی۔
حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیے ہیں۔
آخری اطلاع تک فورسز کیمپب پر حملہ کی ذمہداروں کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔