کراچی بلوچ وومن فورم کے ترجمان کے اعلامیہ مطابق کریمہ بلوچ سیاسی مزاحمت کا دور کی عنوان سے 21 دسمبر 2023 دوپہر ایک بجے ماسٹر امام بخش میموریل لائبریری کالا بورڈ ملیر کراچی میں سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔
جبکہ سیمینار کے دوسرے ہاف میں آرٹ کی نمائش ہوگی۔
" بانک کریمہ بلوچ پر بلوچستان بھر کے فنکار اپنے فن کی نمائندگی کریں گے"
سیاسی سماجی حلقوں سمیت تمام شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے خواتین حضرات سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔