حب بروز اتوار لسبیلہ پریس کلب سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا



کراچی (پ ر) بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی)، بلوچ یکجہتی کمیٹی (حب) کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی حب کی جانب سے اتوار 26 نومبر سہ پہر 3 بجے لسبیلہ پریس کلب (حب) سامنے بلوچستان بھر میں بلوچوں کے جعلی مقابلوں میں مارے جانے کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی جارہی ہے۔ اور احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔۔ انھوں نے سیاسی سماجی حلقوںسمیت عام شہریوں سے ریلی اور مظاہرہ میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post