ڈی آئی خان، گھریلو تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے5 افراد قتل



ڈیرہ اسماعیل خان میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو قتل کردیا گیا

میڈیا رپورٹس کے  مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات ڈی آئی خان کے علاقے رحمانی خیل میں پیش آیا ،جہاں  شوہر نے نامعلوم وجوہات کی بناپر بیوی کو قتل کرسیا ۔ پولیس کا بتانا ہے کہ مقتولہ کے بھائیوں نے طیش میں آکر بہنوئی کے والد، والدہ اور بہن کو قتل کردیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ دو خاندانوں میں تنازع تھا گھر میں گھس کر فائرنگ کی گئی ہے ۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ نعشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post