تربت شہید بالاچ کو بدھ کے روز دفنا یا جائے گا جبکہ احتجاج جاری رہے گا ۔ پریس کانفرنس



تربت تازہ ترین

کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ 

سی ٹی ڈی ہاتھوں  سات دن قبل جبری لاپتہ چار افراد کو جعلی مقابلے میں مارے جانے والے شہید   بالاچ مولا بخش کی تدفین کل بدھ کی صبح کوہ مراد کے دامن میں کی جائے گی۔ 

احتجاج جاری رہے گا، پریس کانفرنس میں اعلان

آپ کو معلوم ہے لواحقین سیاسی سماجی تنظمیں گزشتہ 6 دن سے نعش رکھکر تربت فدا احمد چوک پر دھرنے دیئے بیٹھے ہیں آج مکران بھر میں دکانیں مارکیٹیں بند جبکہ کیچ میں اہم شاہراہ سی پیک کو بھی مظاہرین نے بند رکھا ہے ۔ 


Post a Comment

Previous Post Next Post