پنجگور میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے



پنجگور بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ  ہمارے سرمچاروں نے 3 اکتوبر کو رات کے وقت پنجگور میں رخشان ندی کے قریب قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو راکٹ رانچروں سے نشانہ بنایا۔


حملے میں قابض فورسز کو جانی نقصان پہنچا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post