چاغی: پاکستانی سیکورٹی فورسز گاڑی کو بم کا نشانہ بنایا گیا



بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاکستانی فورسز ایف سی گاڑی پر دھماکا، دو اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے۔


تفصیلات کے مطابق ایف سی ایک سو ساٹھ ونگ کے ڈبل سیٹر گاڑی میں مرکزی ڈرم بازار کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک اور تین شدید زخمی ہوگئے


واقعے کے بعد فورسز نے علاقے کا گیھراوؑ کرکے سخت ناکہ بندی کی ہے۔


تاہم اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post