تربت تازہ ترین : ڈرونز اور زمینی فوج سیاھجی میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں

 



کیچ تازہ ترین اطلاعات ہیں کہ قابض پاکستانی تربت نیوی کیمپ سے ڈرونز  اڑان بھر کر سیاھجی پہاڑ وں کا چکر کاٹ رہے ہیں جبکہ دوسری جانب زمینی فوجی قافلے  بھی سیاھجی پہاڑ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔ 


ذرائع کے مطابق مزکورہ پہاڑوں میں ڈرونز اور فوجی حرکت کا مطلب فورسز بڑی درندگی کا ارادہ رکھتے ہیں اس لئے پہلے ڈرونز  جاکر علاقہ کو زمینی اور فضائی فوج کیلے صاف کررہی ہیں

Post a Comment

Previous Post Next Post