تازہ ترین خبر کوئٹہ : نارکوٹکس دفتر پر دستی بم حملہ کوئٹہ





تازہ ترین خبر  کوئٹہ :  نارکوٹکس دفتر پر دستی بم حملہ

کوئٹہ ( نامہ نگار ) ‏سریاب روڈ، عارف گلی میں واقع اینٹی نارکوٹکس دفتر کے گیٹ پر معمور اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے  دستی بم پھینکا جو زردار دھماکہ سے پھٹ گیا  ۔جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار وں کےھلاک اور زخمی ہونے کی متضاد اطلاعات  ہیں۔ 


تاہم مکمل تفصیل آنا باقی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post