پنجگور مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص ھلاک دوسرا زخمی



پنجگورکے علاقہ خدابادان  میں مسلح افراد نے  ناگزیر وجوہات کی بنا پر فائرنگ کر کے عبداللہ ایوب شمبے زئی  نامی شخص کو ھلاک جبکہ تاج رھیم شمبے زئی  نامی کو  زخمی کرکے فرار ہوگئے ۔ 

پولیس موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمی کو ہسپتال پہنچادیا ،اور نامعلوم افراد کے خلاف کاروائی شروع کردی ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post