ڈیرہ غازی خان جوہری تنصیبات قریب زور دار دھماکہ



‏ڈیرہ غازی خان میں جوہری ننصیبات کے قریب ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے، ذرائع کا کہنا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ہے ۔ 


علاقائی ذرائع کے مطابق  زور دار دھماکے سے پورا علاقہ گونج اٹھا۔


زرائع کے مطابق گدائی چٹ سرکانی روڈ کے قریب دھماکے کی اطلاعات ہیں ۔ 


خوفناک دھماکہ کی آواز سے پورا شہر سمیت شادان لنڈ، غازیگھاٹ تونسہ تک زمین ہل گئی، شہری خوف وہراس میں اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ پولیس و ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post